نئی دہلی، 16 ستمبر (ایجنسی) ہندوستان نے نیپال میں امن، استحکام اور خوشحالی کو مشترکہ مفاد بتاتے ہوئے اسے پن بجلی او رگرائی میں پوسٹل روڈ پروجیکٹ کے لئے ڈیڑھ کروڑ ڈالرکی اقتصادی مدد دینے کے معاہدو ں پر آج دستخط کئے اور اس کی اقتصادی ترقی میں شراکت کے ارادہ کا اظہار کیا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نیپال نے ملک کے نئے آئین کو تمام طبقات کی امنگوں کے مطابق ہمہ جہت طور پر نافذ کرنے کا عہدہ کیا۔
ہندوستان کے دورے پر آئے نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں حیدرآباد ہاوس میں تقریباً دو گھنٹے تک چلی باہمی میٹنگ میں ان خیالات کا اظہار کیا۔